کبری اچھی دوست ،گولی بھی کھاسکتا ہوں، گوہر رشید
کراچی (این این آئی) اداکار گوہر رشید نے کہا ہے کہ کبری خان اچھی دوست ہے، اس کیلئے گولی بھی کھاسکتا ہوں، ہر اچھے رشتے کو شادی میں بدلنا ضروری نہیں،ہم ایک دوسرے کا احترام کرتے ہیں۔نجی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے گوہر رشید نے بتایا کہ میں اور کبری خان بہترین دوست… Continue 23reading کبری اچھی دوست ،گولی بھی کھاسکتا ہوں، گوہر رشید