پاکستانی اداکارہ عفت عمر نے خلیل الرحمٰن قمر کو چیلنج کر دیا
کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ عفت عمر نے ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو اپنی کہی ہوئی باتیں ثابت کرنے کے لیے چیلنج کر دیا۔عفت عمر حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو کا بطور مہمان حصّہ بنیں جہاں اْنہوں نے مختلف موضوعات پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔اْنہوں نے خلیل الرحمٰن قمر کے… Continue 23reading پاکستانی اداکارہ عفت عمر نے خلیل الرحمٰن قمر کو چیلنج کر دیا