بدھ‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2025 

میرے اور جاوید شیخ کے ہمیشہ خوشگوار تعلقات رہے،عمران ہاشمی

datetime 25  مارچ‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی نے پاکستان کے سینئر اداکار جاوید شیخ کے خود سے منسلک برے رویے کے بیان کو عجیب قرار دے دیا۔اپنی 46ویں سالگرہ پر بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران عمران ہاشمی نے جاوید شیخ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مجھے ان کے ساتھ اپنی پہلی ملاقات یاد نہیں کیونکہ یہ بہت عرصہ پہلے ہوئی تھی لیکن مجھے یاد ہے کہ میرے اور جاوید شیخ کے ہمیشہ خوشگوار تعلقات رہے۔

عمران ہاشمی نے مزید کہا کہ ان کا بیان عجیب ہے، اس وقت میری عمر 20 سال تھی اور وہ میری عمر کے نہیں تھے اس لیے ہم کبھی دوست نہیں بن سکے لیکن وہ جو کہہ رہے ہیں اس حوالے سے مجھے کچھ یاد نہیں، مجھے نہیں معلوم کہ جاوید شیخ اپنے ساتھ کیا واپس لے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان


’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…