جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

شادی کے حوالے سے جلد ہی خوشخبری دوں گی،گلوکارہ شازیہ منظور

datetime 10  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) معروف گلوکارہ شازیہ منظور نے انکشاف کیا ہے کہ پشاور کا اداکار شادی کیلئے میری منتیں کرتا رہا ہے۔گلوکارہ شازیہ منظورنے ایک پروگرام کے دوران بتایا کہ پشاور کے ایک اداکار نے مسلسل ایک ماہ تک انہیں شادی کے پیغامات بھیجے اور اپنی محبت کا اظہار کیا، لیکن گلوکارہ کے نظر انداز کرنے پر آخرکار تھک ہار کر پیغام بھیجا کہ اگر شادی نہیں کرنی تو کسی اور گلوکارہ کا نمبر دے دیں۔

معروف گلوکارہ نے مذاقاً کہا کہ اس اداکار نے ان سے آئمہ بیگ، حمیرا ارشد یا حمیرا چنا میں سے کسی کا نمبر مانگا تھا، گلوکارہ نے اس اداکار کا نام ظاہر نہیں کیا لیکن کہا کہ وہ پشاور سے تعلق رکھتا ہے۔انہوں نے اپنی شادی کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تک ان کی شادی نہیں ہوئی، لیکن جلد ہی وہ اس حوالے سے خوشخبری دیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…