جمعرات‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2025 

بہروز سبزواری نے گورنر سندھ کے سامنے ہاتھ جوڑ لیے

datetime 10  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستان کے نامور اداکار بہروز سبزواری کو گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ساتھ ایک دلچسپ صورتحال کا سامنا کرنا پڑا ہے اور انہوں نے گورنر سندھ کے سامنے ہاتھ جوڑ دیئے۔ واقعہ ایک پریس بریفنگ کے دوران پیش آیا جہاں بہروز سبزواری نے ایک سوال پوچھا کہ جب کوئی بندہ بڑی کرپشن کرتا ہے تو وہ پیسے دے کر چھوٹ کیوں جاتا ہے۔

اس موقع پر کامران ٹیسوری نے کہا کہ آپ نے سوال کس سے پوچھا ہے اور انہیں لگا کہ وہ اس (گورنر) پر شک کررہے ہیں جس پر بہروز سبزواری نے کہا کہ انہوں نے نیب کے حکام سے یہ سوال پوچھا ہے اور ساتھ ہی انہوں نے ہاتھ جوڑ لیے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ وہ اس کا جواب خود دینا چاہیں گے اور پھر انہوں نے بتایا کہ شریعت بھی اجازت دیتی ہے کہ مجرم اگر اپنے جرم پر ندامت محسوس کرے اور فراڈ کیا ہوا مال واپس کردے تو اسے نیا موقع بھی ملنا چاہئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…