رابی پیرزادہ کا عدنان صدیقی کی جانب سے خواتین کو مکھیاں قرار دینے کے بیان سے اتفاق
لاہور( این این آئی) شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ نے سینئر اداکار عدنان صدیقی کی جانب سے خواتین کو مکھیاں قرار دینے کے بیان سے اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسی طرح مرد بھی مکھیاں اور مچھر ہوتے ہیں۔انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے رابی پیرزادہ نے کہا کہ تمام… Continue 23reading رابی پیرزادہ کا عدنان صدیقی کی جانب سے خواتین کو مکھیاں قرار دینے کے بیان سے اتفاق