پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

ڈکیتی اور سیف پر حملے کے وقت کرینہ اور بچے کہاں تھے؟ اداکارہ کی انسٹا اسٹوری وائرل

datetime 16  جنوری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بالی وڈ سپر اسٹار کرینہ کپور اور اداکار سیف علی خان کے گھر میں ڈکیتی کی کوشش کی گئی جسے اداکار نے ناکام بنادیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم نے سیف پر حملہ کیا اور مزاحمت پر اداکار چاقو کے وار سے بری طرح زخمی ہوگئے جن کا علاج ممبئی کے لیلا وتی اسپتال میں جاری ہے۔

خبر سامنے آنے کے بعد مداحوں نے تشویش کا اظہار کیا جب کہ کرینہ کپور اور ان کے بچے اس حملے میں محفوظ رہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق حملے کے وقت کرینہ اور ان کے دونوں بیٹے جے اور تیمور اپنے والد کے ساتھ ساتھ باندرا والے گھر میں ہی موجود تھے، البتہ اس سے قبل بدھ کی رات کرینہ اپنی بہن کرشمہ کپور کے گھر پر موجود تھیں۔ کرینہ کپور نے کرشمہ کپور کی جانب سے شیئر کردہ اسٹوری بھی اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…