ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

ٹک ٹاکر ثناء یوسف کو قتل کیوں کیا؟ گرفتار ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

datetime 4  جون‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)دو روز قبل اسلام آباد میں ثناء یوسف کو ان کے گھر میں گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ واقعے کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو کر فیصل آباد چلا گیا تھا جہاں سے پولیس نے اسے گرفتار کر لیا۔پولیس حکام کے مطابق گرفتار شخص کی شناخت عمر حیات عرف کاکا کے نام سے ہوئی ہے، جو خود بھی سوشل میڈیا پر ایک فعال ٹک ٹاکر ہے۔ ملزم نے دعویٰ کیا کہ وہ مقتولہ کا قریبی دوست تھا۔

انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ پولیس نے 12 گھنٹے کے اندر ملزم کو فیصل آباد سے حراست میں لے لیا۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ملزم نے دورانِ تفتیش قتل کا اعتراف کر لیا ہے۔آئی جی کے مطابق، عمر حیات نے ثبوت مٹانے کے لیے ثناء یوسف کا موبائل فون بھی ساتھ لے گیا تھا۔ مزید یہ کہ مقتولہ کی جانب سے بارہا انکار اور فاصلہ رکھنے پر ملزم نے انتقامی کارروائی کرتے ہوئے یہ قدم اٹھایا۔

ادھر ثناء یوسف کے والد، یوسف حسن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی کسی سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ان کی بیٹی کے قتل میں ملوث مجرم کو سخت سزا دی جائے اور مکمل انصاف فراہم کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…