منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

سندھی ڈراموں کے معروف سینئر اداکار میر محمد لاکھو انتقال کرگئے

datetime 16  جنوری‬‮  2024

سندھی ڈراموں کے معروف سینئر اداکار میر محمد لاکھو انتقال کرگئے

کراچی(این این آئی) پاکستانی سینئر اداکار میر محمد لاکھو 70 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔سندھی اور اردو ڈراموں میں فنکارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ پیش کرنے والے اداکار کے بیٹے اکبر لاکھو نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کے والد میر محمد لاکھو عارضہ قلب اور پھیپھڑوں میں مبتلا تھے، جس کے باعث… Continue 23reading سندھی ڈراموں کے معروف سینئر اداکار میر محمد لاکھو انتقال کرگئے

ریشم کی سڑک کنارے کھانا کھاتے ویڈیو وائرل ہوگئی

datetime 15  جنوری‬‮  2024

ریشم کی سڑک کنارے کھانا کھاتے ویڈیو وائرل ہوگئی

کراچی (این این آئی)اداکارہ ریشم کی سڑک کنارے کھانا کھاتے ویڈیو وائرل ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر اداکارہ ریشم کی ضرورت مندوں میں لنگر تقسیم کرنے کے بعد ان کے ساتھ سڑک کنارے بیٹھ کر کھانا کھاتے ویڈیو وائرل ہوگئی ،وائرل ویڈیو میں ریشم سیاہ کرتی پہنے سر پر دوپٹہ لئے کھانا کھانے… Continue 23reading ریشم کی سڑک کنارے کھانا کھاتے ویڈیو وائرل ہوگئی

آئندہ میری بیوی کی تصویر نہ بنانا، یاسر اقرا کا اسکیچ دیکھ کر حیران

datetime 13  جنوری‬‮  2024

آئندہ میری بیوی کی تصویر نہ بنانا، یاسر اقرا کا اسکیچ دیکھ کر حیران

کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکار و ہدایت کار یاسر حسین نے اہلیہ اقراء عزیز کے مداح کو ان کاسکیچ نہ بنانے کی ہدایت کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یاسر حسین نے انسٹاگرام اکائونٹ پر ایک سٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی اہلیہ اداکارہ اقرا عزیز کے مداح کی جانب سے بنایا گیاسکیچ شیئر… Continue 23reading آئندہ میری بیوی کی تصویر نہ بنانا، یاسر اقرا کا اسکیچ دیکھ کر حیران

اسمارٹ فون کا نشہ ختم کروانے کیلئے بھارتی خاتون کی تجاویز وائرل

datetime 13  جنوری‬‮  2024

اسمارٹ فون کا نشہ ختم کروانے کیلئے بھارتی خاتون کی تجاویز وائرل

ممبئی(این این آئی)جدید دور میں اسمارٹ فون کے بغیر رہنا بہت مشکل لگتا ہے یہاں تک کہ اس کا استعمال نوجوان لوگوں میں ایک نشے کی صورت اختیار کرچکا ہے تاہم بھارتی شہری خاتون نے اس مسئلے کا انوکھا حل نکالا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق منجو گپتا نامی بھارتی خاتون نے اپنے شوہر اور بچوں… Continue 23reading اسمارٹ فون کا نشہ ختم کروانے کیلئے بھارتی خاتون کی تجاویز وائرل

سینئر اداکار اور ڈائریکٹر خالد بٹ انتقال کرگئے

datetime 11  جنوری‬‮  2024

سینئر اداکار اور ڈائریکٹر خالد بٹ انتقال کرگئے

لاہور( این این آئی) سینئر اداکار اور ڈائریکٹر خالد بٹ انتقال کرگئے، مرحوم کچھ عرصہ سے علیل تھے۔خالد بٹ پنجاب کے شہر ملتان میں پیدا ہوئے اوراداکاری میں کیریئر بنانے کے لیے 1979 میں لاہورآ گئے۔ انہوں نے بڑی تعداد میں اردو اور پنجابی فلموں اور ٹی وی ڈراموںمیں کام کیا ۔ انہوں نے اسسٹنٹ… Continue 23reading سینئر اداکار اور ڈائریکٹر خالد بٹ انتقال کرگئے

پاکستانی ہدایتکار پرمیش اڈیوال نے اسلام قبول کرکے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

datetime 10  جنوری‬‮  2024

پاکستانی ہدایتکار پرمیش اڈیوال نے اسلام قبول کرکے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مدینہ منورہ (این این آئی)پاکستانی معروف ہدایت کار پرمیش اڈیوال نے اسلام قبول کرکے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ہدایت کار نے مسجد نبوی سے روح پرور ویڈیو شیئر کی ہے۔مذکورہ ویڈیو کے ذریعے انہوں نے اپنے اسلام قبول کرنے کا اعلان کرنے کے ساتھ ساتھ اس روحانی… Continue 23reading پاکستانی ہدایتکار پرمیش اڈیوال نے اسلام قبول کرکے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

بینا چوہدری کو قتل کی دھمکیاں، اداکارہ نے ویڈیو جاری کردی

datetime 8  جنوری‬‮  2024

بینا چوہدری کو قتل کی دھمکیاں، اداکارہ نے ویڈیو جاری کردی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی سینئر اداکارہ بینا چوہدری کو قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں۔اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے جاری کی گئی ویڈیو میں اداکارہ بینا چوہدری نے بتایا کہ انھیں گزشتہ کئی روز سے قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔جاری ویڈیو میں اداکارہ نے بتایا کہ مجھے دھمکیوں کی صورت کہا گیا کہ… Continue 23reading بینا چوہدری کو قتل کی دھمکیاں، اداکارہ نے ویڈیو جاری کردی

رابی پیرزادہ نے خاموشی سے شادی کرلی، تصاویر وائرل

datetime 8  جنوری‬‮  2024

رابی پیرزادہ نے خاموشی سے شادی کرلی، تصاویر وائرل

لاہور(این این آئی) پاکستان میوزک انڈسٹری کی سابقہ گلوکارہ اور سماجی کارکن رابی پیرزادہ کی دلہن بنے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر ہوگئیں۔اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جن میں وہ دلہن… Continue 23reading رابی پیرزادہ نے خاموشی سے شادی کرلی، تصاویر وائرل

ہالی ووڈ اداکار کرسچن اولیور 2 بیٹیوں سمیت طیارہ حادثے میں ہلاک

datetime 6  جنوری‬‮  2024

ہالی ووڈ اداکار کرسچن اولیور 2 بیٹیوں سمیت طیارہ حادثے میں ہلاک

نیو یارک (این این آئی)ہالی ووڈ کے 51 سالہ اداکار کرسچن اولیور کی اپنی بیٹیوں 10 سالہ مدیتا اور 12 سالہ اینک سمیت طیارہ حادثے میں موت ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق جرمن نژاد ہالی ووڈ اداکار کرسچن اولیور اپنی دو بیٹیوں کے ساتھ اس وقت ہلاک ہوئے جب ان کا چھوٹا طیارہ ٹیک آف کے… Continue 23reading ہالی ووڈ اداکار کرسچن اولیور 2 بیٹیوں سمیت طیارہ حادثے میں ہلاک

1 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 842