بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

لاس اینجلس ، انجیلنا جولی نے متاثرین کیلئے اپنے گھر کے دروازے کھول دیئے

datetime 13  جنوری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس(این این آئی)لاس اینجلس میں آتشزدگی کے باعث انجلینا جولی متاثرین کی مدد میں پیش پیش رہی، ہالی ووڈ اداکارہ نے گھر کے دروازے متاثرین کیلئے کھول دیئے۔انجلینا جولی نے سنگین صورتحال میں متاثرین کی ہر طرح سے مدد کرنے کا اعلان کر دیا، پرنس ہیری اور میگھن مارکل نے بھی متاثرین کو اپنے گھر میں رہنے کی پیشکش کی۔

خوفناک آگ سے شہر کھنڈرات میں تبدیل ہوگیا، امریکی بزنس مین کا گھر معجزانہ طور پر محفوظ رہا، مالک ڈیوڈ اسٹینر نے کہا کہ میرا گھر بالکل صحیح سلامت ہے، معجزات کبھی بند نہیں ہوتے اور یہ بھی ایک معجزہ ہے۔جنگلات میں لگنے والی آگ سے جانور بھی بڑی تعداد میں متاثر ہوئے۔، ریسکیو ٹیمیں جانوروں کو بچانے کیلئے کوشاں رہیں، محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا، گھوڑے کی ساتھیوں سے وفاداری کی ایک ویڈیو بھی وائرل ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…