جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ثنا ءیوسف کے قاتل کے طور پر شیئر کی جانے والی یہ تصویر در اصل کس کی ہے؟

datetime 4  جون‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا پر ٹک ٹاکر ثنا ءیوسف کے قاتل کے طور پر ایک ایسے نوجوان کی تصویر شیئر کی جا رہی ہے جس کا اس پورے معاملے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔

ساجی راجپوت نامی ایک فیس بک صارف کی تصویر لے کر کسی نے سوشل میڈیا پر شیئر کردی کہ یہ ثناء کا قاتل ہے۔ یہ تصویر دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی اور لوگ اس نوجوان کو برا بھلا کہنے لگے۔ لیکن اب خود ساجی راجپوت نے وضاحت کی ہے کہ یہ ان کی تصویر ہے اور ان کا اس افسوسناک واقعے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

واضح رہے کہ ثنا ءیوسف کے قتل کیس میں ملوث ملزم کا نام’’ عمر عرف کاکا ‘‘ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…