دودی خان نے راکھی ساونت کیلئے ہیرے کی انگوٹھی خرید لی
کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکار دودی خان نے بھارتی اداکارہ و رقاصہ راکھی ساونت کے لیے ہیرے کی انگوٹھی خرید لی۔دودی خان نے اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر نئی ویڈیو اپ لوڈ کی ہے۔دودی خان نے ویڈیو میں بتایا ہے کہ میں نے راکھی ساونت کے لیے 18 لاکھ روپے کی اصلی ہیرے کی انگوٹھی خریدی… Continue 23reading دودی خان نے راکھی ساونت کیلئے ہیرے کی انگوٹھی خرید لی











































