جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی وزیر نے سیف علی خان کو کچرا قرار دیدیا

datetime 23  جنوری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بھارتی ریاست مہاراشٹر کے وزیر پورٹ نے بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کے خلاف زہر اگلنا شروع کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ڈاکٹروں نے بھی تصدیق کی ہے کہ سیف علی خان کو چاقو کے حملے کے نتیجے میں 6زخم آئے لیکن اس کے باوجود مہاراشٹر کے وزیر نتیش رانے نے اداکار کے 6دن ہسپتال میں رہنے کے بعد ڈسچارج ہونے کے ایک دن بعد ہی سیف علی خان کو کچرے سے تشبیہ دیتے ہوئے شک کا اظہار کیا کہ انہیں چاقو مارا بھی گیا تھا یا پھر وہ ایکٹنگ کر رہے تھے؟۔

انہوں نے کہا کہ دیکھیں بنگلادیشی لوگ ممبئی میں کیا کر رہے ہیں، وہ سیف علی خان کے گھر میں داخل ہوئے، پہلے یہ سڑکوں پر کھڑے ہوتے تھے اور اب یہ گھروں میں گھسنے لگے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کہا کہ شائد یہ بنگلادیشی سیف علی خان کو لے جانے آئے تھے، یہ اچھی بات ہے، کوڑا کرکٹ اٹھانا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…