جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

چاہت فتح علی خان اور متھیرا کی ملاقات کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

datetime 24  جنوری‬‮  2025 |

کراچی (این این آئی)پاکستانی مزاحیہ گلوکار و یوٹیوبر چاہت فتح علی خان کو اداکارہ و ماڈل متھیرا کیساتھ نامناسب انداز میں تصاویر بنوانے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔حال ہی میں چاہت فتح علی خان نے میزبان متھیرا کے ٹی وی پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی۔پروگرام کے پس پردہ مناظر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس موقع پر مزاحیہ گلوکار نے میزبان کے ساتھ کچھ تصاویر بنوائیں۔ویڈیو میں چاہت فتح علی کو تصاویر بنواتے ہوئے زبردستی متھیرا سے مصافحہ کرتے اور ان کی کمر پر ہاتھ رکھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جس کے سبب سوشل میڈیا صارفین شوقین گلوکار کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔سوشل میڈیا ٹرولرز وائرل تصاویر کے کمنٹس میں تبصرہ کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ متھیرا پہلی بار کسی سے گھبرا رہی ہیں۔ایک صارف نے لکھا ہے کہ اسے ہراساں کرنا کہتے ہیں،ایک اور صارف نے لکھا ہے کہ گلے لگنے کی ناکام کوششیں۔



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…