جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

اروشی روٹیلا نے سیف علی خان پر حملے سے متعلق اپنے بیان پر معافی مانگ لی

datetime 25  جنوری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی)بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ سیف علی خان پر ہونے والے چاقو حملے سے بے خبر تھیں۔بالی وڈ اداکارہ نے متنازعہ انٹرویو پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ سیف علی خان پر رات 4بجے حملہ ہوا جبکہ صبح 8بجے میرا انٹرویو تھا اس لئے میں بے خبر تھی، مجھے صرف اتنا بتایا گیا کہ فلم اسٹار پر حملہ ہوا ہے لیکن اس کی نوعیت کے بارے میں معلوم نہیں تھا۔

انہوں نے کہاکہ میں ان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتی ہوں، وہ صحت یاب ہو چکے ہیں لیکن مجھے اب بھی پورا واقعہ نہیں معلوم کہ ان کے ساتھ کیا ہوا کیونکہ ہر کوئی الگ کہانی بیان کر رہا ہے۔



کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…