سیاستدان سیاست کم اور ڈرامہ زیادہ کرتے ہیں،مائرہ خان
لاہور (این این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری معروف اداکارہ و ماڈل مائرہ خان نے شوبز شخصیات کو منافق قرار دے دیا۔مائرہ خان نے حال ہی میں پی ایس ایل 9 کے ایک خصوصی شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی پر کھل کر بات چیت کی۔ شو… Continue 23reading سیاستدان سیاست کم اور ڈرامہ زیادہ کرتے ہیں،مائرہ خان