سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے 2 شوٹر گرفتار
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ممبئی پولیس حکام کے مطابق سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے وکی صاحب گپتا اور ساگرشری جوگندر پال کو ریاست گجرات کے علاقے بھوج سے گرفتار کیا گیا۔ دونوں ملزمان کا تعلق لارنس بشنوئی… Continue 23reading سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے 2 شوٹر گرفتار