جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

معروف ٹک ٹاک اسٹار 26 سال کی عمر میں کینسر کے باعث چل بسی

datetime 13  فروری‬‮  2025 |

نیویارک (این این آئی)امریکا کی معروف ٹک ٹاک اسٹار بیلی ہچنز 26 سال کی عمر میں کینسر کے باعث چل بسی، وہ دو سال تک کینسر سے لڑتی رہیں۔ٹک ٹاک اسٹار کے شوہر کیڈن نے اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر اہلیہ کے مرنے کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ اب وہ تکلیف میں نہیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میرے لیے یہ کہنا بہت تکلیف دہ ہے کہ میری بیلی بی گزشتہ رات ہمیں چھوڑ کر چلی گئی، وہ گزشتہ 2 سال سے کینسر سے جنگ کررہی تھیں اور اب مزید اس اذیت ناک تکلیف کو برداشت نہیں کریں گی۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ بیلی ہچنز 2023 میں 24 سال کی عمر میں کینسر کے چوتھی اسٹیج میں مبتلا ہوئی تھیں، جس کا ذکر انہوں نے اپنے ٹک ٹاک اکانٹ پر بھی کیا تھا۔ان کے ٹک ٹاک اکائونٹ پر 1.6 لاکھ سے زیادہ فالوورز اور لاکھوں لائکس تھے، جہاں وہ اپنی بیماری کے بارے میں آگاہی فراہم کرتی رہیں۔



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…