حمیرا اصغر کیس: چچا کا اہم بیان سامنے آ گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) لاہور میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ حمیرا اصغر کے چچا محمد علی نے کہا ہے کہ حمیرا شوبز میں کیریئر بنانا چاہتی تھی اور اس میدان میں خوش تھی، لیکن اس کے والدین اس فیصلے سے مطمئن نہیں تھے۔ انہوں نے بتایا کہ حمیرا سے فون پر وقتاً… Continue 23reading حمیرا اصغر کیس: چچا کا اہم بیان سامنے آ گیا











































