ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
لاس اینجلس (این این آئی)ڈچ گلوکار، اداکار و ماڈل ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 26سالہ نوجوان ڈچ اداکار ڈونی رولوِنک نے رواں ماہ 19اپریل کو ایک مسجد میں اسلام قبول کیا ہے۔ڈونی رولوِنک کی اسلام قبول کرتے ہوئے ویڈیو بھی انسٹاگرام پر وائرل ہے۔ رولوِنک نے انسٹاگرام… Continue 23reading ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا