بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

شاہ رخ خان اپنی رہائش گاہ منت چھوڑ کر کرائے کے فلیٹ میں رہنے پر مجبور

datetime 26  فروری‬‮  2025 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اہل خانہ کے ہمراہ خوبصورت بنگلہ منت چھوڑ کر کرائے کے فلیٹ میں رہنے پر مجبور ہو گئے ۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان اپنے اہل خانہ کے ہمراہ جلد اپنا خوبصورت بنگلہ منت چھوڑ کر کرائے کے گھر میں منتقل ہو جائیں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کنگ خان کو منت کی تزئین و آرائش کے سلسلے میں جاری کام کی وجہ سے اپنا بنگلہ چھوڑنا پڑ رہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ عارضی طور پر ممبئی کے علاقے باندرہ کے پالی ہل کے اپارٹمنٹ میں منتقل ہو رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…