منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

نئے سپر مین کی شاندار واپسی، دنیا بھر میں 217 ملین ڈالر کما کر ریکارڈ قائم

datetime 14  جولائی  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک (این این آئی)ڈی سی سٹوڈیوز کی نئی شناخت کے تحت ریلیز ہونے والی پہلی فلم سپر مین نے ابتدائی دنوں میں ہی دنیا بھر میں 217 ملین ڈالر کما کر شائقین اور ناقدین دونوں کو حیران کر دیا ہے۔امریکا میں فلم نے 122 ملین ڈالر کی اوپننگ کی جو ڈی سی اور وارنر برادرز کی متوقع 90 سے 125 ملین ڈالر کی پیش گوئی سے کہیں زیادہ اور ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔

فلم نے مین آف سٹیل (2013) کی 116.6 ملین ڈالر کی اوپننگ کو پیچھے چھوڑ دیا اور ڈی سی کی گزشتہ 10 میں سے 6 فلموں کی مکمل کمائی سے زیادہ کمائی کر لی۔220 سے 225 ملین ڈالر کے تخمینہ شدہ بجٹ کے ساتھ بنائی گئی یہ فلم، جس میں مارکیٹنگ کے اخراجات شامل نہیں، اب منافع کے راستے پر گامزن ہے، تجزیہ کاروں کے مطابق اگر فلم موجودہ رفتار سے کمائی جاری رکھتی ہے تو یہ ڈی سی یونیورس کے لیے ایک بڑی مالی اور تخلیقی فتح ثابت ہو سکتی ہے۔



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…