میڈیا نے میری شادی ضرور کروانی ہے، میرا
لاہور( این این آئی)معروف اداکارہ میرا نے کہا کہ میڈیا نے میری شادی ضرور کروانی ہے، ڈولی میں تو آپ سب صحافیوں نے مجھے بٹھانا ہے۔،ہاتھ میں فریکچر سے شوٹنگز رک گئی تھیں تاہم اب دوبارہ فلم کی شوٹنگ شروع کررہی ہوں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے بتایا کہ وہ جلد اہم پراجیکٹس میں نظر… Continue 23reading میڈیا نے میری شادی ضرور کروانی ہے، میرا