سینئر اداکار راشد محمود کو اغوا کر لیا گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینئر اداکار راشد محمود کو رحیم یار خان کے علاقے روجھان میں اغوا کر لیا گیا،قیمتی سامان چھین لیا گیا گاڑی کو بھی نقصان پہنچایا گیا ،راشد محمود کے قیمتی ڈاکومنٹس بھی چھین لئے گئے
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
انٹرٹینمنٹ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینئر اداکار راشد محمود کو رحیم یار خان کے علاقے روجھان میں اغوا کر لیا گیا،قیمتی سامان چھین لیا گیا گاڑی کو بھی نقصان پہنچایا گیا ،راشد محمود کے قیمتی ڈاکومنٹس بھی چھین لئے گئے
کراچی (این این آئی)اسٹیج ڈراموں کی معروف اداکارہ روبی انعم نے شادی سے قبل کیے گئے اپنے معاشقوں اور دوستی کے بارے میں اپنے شوہر کو بتا دیا تھا۔نجی ٹیلی وژن کے ایک پروگرام میں روبی انعم نے کہا کہ میں نے کبھی اپنے افیئرز کو خفیہ نہیں رکھا، یہاں تک کہ اپنے شوہر کو… Continue 23reading شادی سے پہلے بہت افیئرز تھے جن کے بارے میں شوہر کو بتایا ہے، روبی انعم
لاہور (این این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکار عاصم اظہر نے اپنی منگیتر اور ابھرتی ہوئی اداکارہ میرب علی سے راہیں جدا کرلیں۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گلوکار نے رات گئے اسٹوری شیئر کرتے ہوئے میرب علی کے ساتھ منگنی ختم کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے بتایا کہ منگنی ختم… Continue 23reading عاصم اظہر نے میرب علی سے منگنی ختم کرنے کا اعلان کردیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد میں گھر کے اندر پر اسرار انداز میں قتل ہونے والی سوشل میڈیا اسٹار ثناء یوسف کے بارے میں یہ حقیقت بہت کم لوگوں کو معلوم تھی کہ وہ اداکاری کے شعبے سے بھی وابستہ رہ چکی تھیں۔ذرائع کے مطابق 17 سالہ ثناء یوسف سوشل میڈیا پر نہایت مقبول تھیں،… Continue 23reading ٹک ٹاکر ثنا یوسف نے کس ڈرامے میں کام کیا تھا ؟ حیران کن انکشاف
لاس ویگاس (این این آئی)سوشل میڈیا کی دنیا کا جانا پہچانا چہرہ، کھابے لامے، جنہوں نے بنا ایک لفظ کہے دنیا کو قہقہوں کا تحفہ دیا، اب خود ایک سنجیدہ خبر کی زینت بن چکے ہیں۔ امریکا کے ہیرے ریڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر انہیں امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی پر گرفتار کرلیا گیا تھا۔ یہ… Continue 23reading معروف ٹاک ٹاکر کھابے لامے کو امریکہ میں حراست میں کیوں لیا گیا؟
اسلام آباد (شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ و گلوکارہ فضا علی کو حالیہ ایک ٹی وی شو میں سینئر صحافی سہیل وڑائچ سے متعلق متنازع تبصرہ کرنے پر شدید عوامی ردعمل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جبکہ اب سہیل وڑائچ نے بھی اس پر اپنا موقف پیش کرتے ہوئے باوقار انداز میں جواب دے دیا… Continue 23reading ’’ میرا مقام بیت الخلاء صاف کرنے والوں سے بھی نیچے ہے ، میں تو ۔۔‘‘ سہیل وڑائچ نے آخر کار خاموشی توڑ دی
لاہور (این این آئی) یو ٹیوبر رجب بٹ اور مان ڈوگر سمیت 5افراد کے خلاف نشہ آور چیز پلا کر خاتون کا زیاد تی کرنے، اس کی نازیبہ ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔رپورٹ کے مطابق مقدمہ تھانہ نواب ٹائون میں سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ عائشہ شرافت کی… Continue 23reading یو ٹیوبر رجب بٹ، مان ڈوگر سمیت 5افراد کیخلاف زیاد تی، نازیبا ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے کا مقدمہ درج
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق فیڈرل پراسیکیوٹر کی جانب سے ثناء یوسف قتل کیس میں 2رکنی پراسیکیوٹر ٹیم مقرر کردی گئی،2رکنی ٹیم میں ڈپٹی پراسیکیوٹر عدنان علی اور راجہ نوید کیانی شامل ہیں،2رکنی پراسیکیوٹر ٹیم ثنا ءیوسف قتل کیس کی تحقیقات… Continue 23reading ثنا ءیوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں معروف ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کیس میں گرفتار مرکزی ملزم عمر حیات عرف “کاکا” کے والد امجد نے اپنے بیٹے پر الزامات کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کے دل کو یہ بات قبول نہیں کہ ان کے… Continue 23reading ٹک ٹاکر ثناء قتل کیس: ملزم عمر حیات کے والد کا بیٹے سے متعلق بیان سامنے آگیا