اسٹیج اداکارہ دیدار نے کرکٹر عبدالرزاق کے ساتھ شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
لاہور (این این آئی)اسٹیج اداکارہ اور سابقہ رقاصہ دیدار نے سابق قومی کرکٹر عبدالرزاق کے ساتھ شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ حالیہ انٹرویو میں دیدار نے انکشاف کیا کہ عبدالرزاق نے انہیں شادی کی پیشکش کی تھی لیکن اس کے ساتھ ایک شرط بھی رکھی تھی۔دیدار نے بتایا کہ ان کی اور عبدالرزاق… Continue 23reading اسٹیج اداکارہ دیدار نے کرکٹر عبدالرزاق کے ساتھ شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی