اسلام آباد کی نور زرمینہ دبئی میں مس یونیورس پاکستان منتخب
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی نور زرمینہ کو مس یونیورس 2024 قرار دے دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں گزشتہ شب مقابلہ منعقد ہوا جس میں نور زرمینہ نے 21 امیدواروں کو شکست دی۔ وہ نومبر میں میکسیکو میں ہونے والے 73ویں مس یونیورس مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کریں… Continue 23reading اسلام آباد کی نور زرمینہ دبئی میں مس یونیورس پاکستان منتخب