خلیل الرحمان قمرسے10سے15دن تک بات ہوئی، تصاویر کا تبادلہ ہوا
لاہور( این این آئی) پولیس نے ڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرکوہنی ٹریپ والی مرکزی ملزمہ آمنہ عروج کا بیان ریکارڈ کرلیا۔ملزمہ نیانے اپنے بیان میں کہا ہے کہ خلیل الرحمان قمرسے10سے15دن تک بات ہوئی، تصاویر کا تبادلہ ہوا،انہوں نے ملنے کاکہا تب میں نے گھر بلا لیا۔ پولیس حکام کے مطابق ملزمہ آمنہ عروج گوجرانوالہ کی… Continue 23reading خلیل الرحمان قمرسے10سے15دن تک بات ہوئی، تصاویر کا تبادلہ ہوا