پریتی زنٹا نے 600 کروڑ کی جائیداد لینے سے انکار کردیا تھا
ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ پریتی زنٹا نے 600 کروڑ کی وارثت میں ملنے والی جائیداد لینے سے انکار کردیا تھا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلمساز شاندار امروہی مبینہ طور پر اپنی تمام آبائی جائیداد پریتی زنٹا کیلیے چھوڑنا چاہتے تھے۔49 سالہ بالی ووڈ اداکارہ نے فلم ‘دل سے’ سے 1998ئ میں بالی ووڈ میں… Continue 23reading پریتی زنٹا نے 600 کروڑ کی جائیداد لینے سے انکار کردیا تھا