بشنوئی گینگ سے جان کا خطرہ، سلمان خان کا بیان سامنے آگیا
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کیاسٹار اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ بشنوئی گینگ مجھے اور میرے اہل خانہ کو قتل کرنا چاہتا ہے۔ممبئی پولیس کو اپنے بیان میں سلمان خان نے بتایا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ رواں برس اپریل میں ممبئی میں ان کی رہائش گاہ پر لارنس بشنوئی گینگ کی فائرنگ… Continue 23reading بشنوئی گینگ سے جان کا خطرہ، سلمان خان کا بیان سامنے آگیا