معروف بھارتی ہدایتکار کا بیٹا کار حادثے میں ہلاک
ممبئی (این این آئی)معروف بالی ووڈ ہدایتکار اشونی دھیر کا بیٹا خطرناک روڈ حادثے کا شکار ہوکر ہلاک ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 18سالہ جلاج دھیر، 23نومبر کو ممبئی کے وِلے پارلے ہائی وے پر ہونیوالے خطرناک کار حادثے میں جان کی بازی ہار گیا، حادثے میں جلاج کے ساتھ اس کا ایک دوست، سارتھک کوشک… Continue 23reading معروف بھارتی ہدایتکار کا بیٹا کار حادثے میں ہلاک