امبانی کی شادی میں پاکستانی ڈیزائنرز کے ملبوسات کے چرچے
ممبئی(این این آئی) ایشیا کے امیر ترین بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں بالی ووڈ اسٹارز نے پاکستانی ڈیزائنرز کے ملبوسات کی دھوم مچا دی۔گزشتہ 7 ماہ سے جاری اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی بالآخر اختتام پذیر ہوگئی ہے، اس مہنگی ترین شادی میں بالی ووڈ… Continue 23reading امبانی کی شادی میں پاکستانی ڈیزائنرز کے ملبوسات کے چرچے