پیر‬‮ ، 16 جون‬‮ 2025 

اداکارہ ریحام رفیق کی بولڈ ڈانس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

datetime 28  مئی‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)نوجوان پاکستانی اداکارہ ریحام رفیق کو اپنی حالیہ ٹک ٹاک ڈانس ویڈیو پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔فلم کھیل کھیل میں سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی اداکارہ ریحام حالیہ دنوں ایک وائرل ٹک ٹاک ویڈیو کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ ریحام رفیق نے جھوم، کفارہ، جڑواں اور پرورش جیسے ڈراموں میں بھی اہم کردار ادا کیے ہیں۔ اداکاری کے ساتھ ساتھ وہ سوشل میڈیا پر بھی متحرک رہتی ہیں اور وقتا فوقتا ٹرینڈز پر ویڈیوز بناتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں ریحام رفیق نے”شیک اٹ ٹو دی میکس”نامی وائرل ڈانس چیلنج پر ویڈیو بنا کر اسے اپنے آفیشل ٹک ٹاک اکانٹ پر شیئر کیا۔ ویڈیو میں وہ آرمی گرین رنگ کی اوور سائز ٹی شرٹ اور پاجامہ پہنے ڈانس کرتی نظر آئیں۔یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تاہم صارفین کو اداکارہ کا ڈانس غیر مناسب اور ان کے چہرے کے تاثرات غیر اخلاقی لگے جس کی وجہ سے ریحام پر آن لائن شدید تنقید کی جا رہی ہے۔کئی افراد ریحام کی اس ویڈیو پر انہیں آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ان کے شوہر کے صبر کو سراہا۔ کچھ صارفین نے مشورہ دیا کہ شادی کے بعد اس قسم کے مواد سے گریز کرنا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیان میں آخری دن


شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…