بھارتی صحافی نے ہانیہ عامر کے انٹرویو کیلئے وقت مانگ لیا
کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی ڈمپل گرل ہانیہ عامر کی مقبولیت نہ صرف پاکستان بلکہ پڑوسی ملک بھارت میں بھی خوب ہے جس کا اندازہ ایک حالیہ تبصرے سے لگایا جا سکتا ہے۔بھارت کی معروف انٹرنیٹ شخصیت اور صحافی فریدون شہریار نے حال ہی میں پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کا انٹرویو لینے کی… Continue 23reading بھارتی صحافی نے ہانیہ عامر کے انٹرویو کیلئے وقت مانگ لیا