جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

چاہتی تھی دوسری شادی بیٹے کی رضامندی سے کروں، ماہرہ خان

datetime 28  مئی‬‮  2025 |

کراچی (این این آئی) سپر سٹار ماہرہ خان نے کہا ہے کہ دوسری شادی میں تاخیر صرف اس لئے ہوئی کیونکہ چاہتی تھی دوسری شادی بیٹے اذلان کی رضامندی سے کروں۔ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ماہرہ خان نے بتایا کہ میں چند برس قبل ہی شادی کرنا چاہتی تھی لیکن اس وقت اذلان اتنا بڑا نہیں تھا کہ وہ میرے فیصلے کو سمجھ سکے، میرے لئے اس کی رضامندی ضروری تھی، میں چاہتی تھی کہ میرا بیٹا مجھ سے خود دوبارہ شادی کرنے کیلئے کہے اور آخرکار اذلان نے ہی میری حوصلہ افزائی کی۔

ماہرہ خان نے واضح کیا کہ بطور ماں یہ فیصلہ میرے لئے اکیلئے فیصلہ لینا بہت مشکل تھا، کیونکہ مجھے ڈر تھا اگر دوسری شادی بھی ناکام ہوگئی تو اذلان کا کیا ہوگا؟۔ میری زندگی دوسری شادی کے بغیر بھی پرسکون گزر رہی تھی اس لئے میں کسی قسم کا رسک نہیں لینا چاہتی تھی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…