جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قاتل کی اصل تصویر سامنے آگئی

datetime 3  جون‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان آن لائن) ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قاتل کی اصل تصویر سامنے آگئی ہے ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ’’ ایکس ‘‘پر گزشتہ روز صحافی اسد طور نے ملزم عمر حیات کی تصویر شئیر کی ہے ۔واضح رہے کہ ملزم عمر حیات مقتولہ ثنا ءیوسف سے دوستی کرنا چاہتا تھا، مقتولہ کی جانب سے مسلسل پیشکش مسترد ہونے پر عمر نے انتہائی قدم اُٹھایا اور گزشتہ روز شام 5بجے ان کے گھر میں گھس کر ثناء یوسف کے ساتھ تلخ کلامی کی اور اس کے بعد 2 فائر مار کر وہاں سے فیصل آباد فرار ہو گیا۔

واقعے کے وقت گھر پر موجود ثنا ءیوسف کی پھو پھو نے بتا یا کہ جس وقت ملزم عمر حیات تلخ کلامی کر رہا تھا تو ثنا ءیوسف نے اسے پانی پلانے کی پیشکش کی اور تنبیہہ کی کہ گھر میں سی سی ٹی وی کیمرے موجود ہیں لیکن پھر بھی عمر نے ثنا ءیوسف کو گولیاں مار دیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…