ایشوریا ایک باہمت خاتون ہیں، ابھیشیک کی اہلیہ سے متعلق گفتگو کی ویڈیو وائرل
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کی سپر اسٹار جوڑی ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان طلاق کی افواہیں تاحال دم نہیں توڑ سکیں جب کہ آئے دن جوڑے کے حوالے سے کوئی نہ کوئی خبر سوشل میڈیا اور بھارتی میڈیا پر زیرِ گردش رہتی ہے۔اب ابھیشیک بچن کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جو… Continue 23reading ایشوریا ایک باہمت خاتون ہیں، ابھیشیک کی اہلیہ سے متعلق گفتگو کی ویڈیو وائرل