جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کی بھی مبینہ فحش ویڈیوز لیک

datetime 21  اپریل‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستانی ٹک ٹاکر سامعہ حجاب نے کہا ہے کہ سابق بوائے فرینڈ نے میری جعلی نازیبا ویڈیو لیک کیانہوں نے سوشل میڈیا پر مداحوں کیلئے جاری ویڈیو پیغام میں بتایا ہے کہ یہ ویڈیو جعلی اور اے آئی کی مدد سے بنائی گئی ہے۔

سامعہ حجاب نے دعوی کیا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ویڈیو سابق بوائے فرینڈ نے لیک کی ہے اور میرے پاس اس بات کے ثبوت بھی موجود ہیں۔انہوں نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ میں اس ویڈیو کو مکمل طور پر مسترد کرتی ہوں اور اس سے میرا کوئی تعلق نہیں، ویڈیو دیکھ کر بھی معلوم ہو رہا ہے کہ یہ خاتون میں نہیں ہوں، مجھے میرے مداح بھی کہہ رہے ہیں کہ کسی نے آپ کی اے آئی سے بنائی گئی ویڈیو لیک کی ہے۔سامعہ حجاب نے کہاکہ میں اپنے تمام مداحوں سے گزارش کرتی ہوں کہ اس جھوٹی اور بے بنیاد ویڈیو پر یقین نہ کریں، میں جلد ہی ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ میں قانونی کارروائی کیلئے شکایت درج کروائوں گی۔



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…