اداکارہ لائبہ خان چاہت فتح علیخان کے”بدوبدی2 ” میں جلوہ گرہونگی
کھڈیاں خاص(این این آئی)معروف فلمسٹار و ٹک ٹاکر لائبہ خان گلوکار چاہت فتح علیخان کے”بدوبدی2 ” میں جلوہ گرہونگی۔تفصیلات کے مطابق اس ویڈیو کو اسی ہفتے سوشل میڈیا پرریلیز کردیاجائیگا ۔اس گانے کے گلوکار چاہت فتح علیخان بتا چکے ہیں کہ اس بار اس گانے کو یوٹیوب کی بجائے انسٹا گرام،ٹک ٹاک،فیس بک و ایکس… Continue 23reading اداکارہ لائبہ خان چاہت فتح علیخان کے”بدوبدی2 ” میں جلوہ گرہونگی