جمعہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2025 

ڈرامہ سیریل ’ڈائن‘ میں اداکاری کیلئے احسن خان نے کتنے کروڑمعاوضہ لیا ؟ اداکار کا انکشاف

datetime 21  مئی‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)ڈراما سیریل ڈائن میں کام کرنے کا احسن خان نے کتنا معاوضہ لیا؟ اس حوالے سے اداکار نے سب بتا دیا۔احسن خان نے بتایا ہے کہ ڈرامہ سیریل ” ڈائن” میں کام کرنے کا معاوضہ 1 کروڑ روپے لیا۔سیونتھ اسکائی، عبداللہ کادوانی اور اسد قریشی کی پیشکش ڈرامہ سیریل ڈائن نے اپنی ابتدائی اقساط سے ناظرین کے دل جیت لیے جس میں نامور اداکار احسن خان اور مہوش حیات کی جوڑی نے دھوم مچا رکھی ہے۔

ڈرامے کی غیر معمولی مقبولیت پر اداکار احسن خان بے حد خوش دکھائی دے رہے ہیں، انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ میں نے مہوش حیات کے ساتھ ماضی میں بھی کئی ڈراموں میں کام کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ناظرین ہمیں ایک ساتھ اسکرین پر پسند کرتے ہیں، میں نے ڈرامہ سیریل ڈائن میں کام کرنے کا 1 کروڑ روپے معاوضہ لیا ہے۔سیریل کی کہانی فاطمہ فیضان اور عنبر اظہر نے تحریر کی ہے جبکہ ڈرامے کی دلکش ہدایات سراج الحق نے دی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیان کی قدیم مسجد


ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…