اے آر رحمن کی طلاق کے بعد ان کی گٹارسٹ کا بھی طلاق کا اعلان
ممبئی (این این آئی)آسکر یافتہ بھارتی معروف موسیقار اور گلوکار اے آر رحمن کی جانب سے طلاق کے اعلان کے بعد ان کی بینڈ ممبر، گٹارسٹ موہنی ڈے نے بھی اپنی طلاق کا اعلان کر دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق موہنی ڈے نے سوشل میڈیا پر اپنے شوہر مارک سے طلاق کا اعلان… Continue 23reading اے آر رحمن کی طلاق کے بعد ان کی گٹارسٹ کا بھی طلاق کا اعلان