معروف اداکار ٹیپو کے والد انتقال کرگئے
کراچی(این این آئی)مقبول ڈرامہ سیریل منت مراد میں عادل کا کردار ادا کرنے والے معروف اداکار ٹیپو شریف کے والد کا انتقال ہوگیا۔اداکار ٹیپو شریف نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے والد کے انتقال کی افسوسناک خبر کا اعلان کیا۔انہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں بتایا کہ ان کے والد، ان کے… Continue 23reading معروف اداکار ٹیپو کے والد انتقال کرگئے