ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی گلوکار ہنی سنگھ کی مہوش حیات کے ساتھ چھیڑ چھاڑ، ویڈیو وائرل

datetime 11  اکتوبر‬‮  2024

بھارتی گلوکار ہنی سنگھ کی مہوش حیات کے ساتھ چھیڑ چھاڑ، ویڈیو وائرل

ممبئی (این این آئی)اداکارہ مہوش حیات اور بھارت ریپر ہنی سنگھ نے ایک ساتھ نئے گانے کا اعلان کرکے سب کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ہنی سنگھ اور مہوش حیات کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ہنی سنگھ پنجابی ریپ گاتے ہوئے مہوش حیات کی طرف اشارہ کرکے سہیلی کراچی کہہ… Continue 23reading بھارتی گلوکار ہنی سنگھ کی مہوش حیات کے ساتھ چھیڑ چھاڑ، ویڈیو وائرل

پاکستان کے لیجنڈری اداکار عابد کشمیری انتقال کرگئے

datetime 11  اکتوبر‬‮  2024

پاکستان کے لیجنڈری اداکار عابد کشمیری انتقال کرگئے

لاہور ( این این آئی) پاکستان کے سینئر لیجنڈری اداکار عابد کشمیری 74سال کی عمر میں مختصر بیماری کے بعد انتقال کرگئے۔اہلِ خانہ کے مطابق عابد کشمیری کچھ عرصے سے بیمار تھے، ان کی عمر 74 سال تھی۔مرحوم نے پسماندگان میں 2بیٹے اور 2 بیٹیاں چھوڑی ہیں۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے نامور اداکار عابد کشمیری… Continue 23reading پاکستان کے لیجنڈری اداکار عابد کشمیری انتقال کرگئے

شازل شوکت کا لائیو شو میں اظہارِ محبت اور شادی کا اعلان

datetime 11  اکتوبر‬‮  2024

شازل شوکت کا لائیو شو میں اظہارِ محبت اور شادی کا اعلان

کراچی (این این آئی)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی اداکارہ شازل شوکت نے لائیو شو کے دوران اظہارِ محبت کرتے ہوئے اپنی شادی کا اعلان کر دیا۔اداکارہ نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی کے حوالے سے کھل کر بات چیت کی۔دورانِ انٹرویو انہوں… Continue 23reading شازل شوکت کا لائیو شو میں اظہارِ محبت اور شادی کا اعلان

رتن ٹاٹا کو کاروبار میں امیتابھ بچن کو شامل کرنا مہنگا پڑا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2024

رتن ٹاٹا کو کاروبار میں امیتابھ بچن کو شامل کرنا مہنگا پڑا

ممبئی (این این آئی)بھارتی بزنس ٹائیکون رتن ٹاٹا پر مٹی کو چھو کر سونا کرنے کی کہاوت صادق آتی ہے، انہوں نے جس شعبے میں کاروبار کیا کامیابی ان کا نصیب بنی لیکن ایک شعبہ ایسا بھی ہے جس میں انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی شہرت یافتہ صنعت کار… Continue 23reading رتن ٹاٹا کو کاروبار میں امیتابھ بچن کو شامل کرنا مہنگا پڑا

کرشمہ کپور کا سلمان خان پر کرش تھا، کرینہ کپور کا چونکا دینے والا انکشاف

datetime 11  اکتوبر‬‮  2024

کرشمہ کپور کا سلمان خان پر کرش تھا، کرینہ کپور کا چونکا دینے والا انکشاف

ممبئی(این این آئی) مشہور بہنوں کا جوڑا کرشمہ کپور اور کرینہ کپور خان نے پہلی بار نیٹ فلکس کے کامیڈی شو ”دی گریٹ انڈین کپل شو” میں ایک ساتھ نظر آیا۔شو کے دوران دونوں بہنوں نے اپنی زندگی، بالی وڈ، اور اپنے خاندان سے متعلق مزے دار قصے سنائے، جنہوں نے ناظرین کو خوب محظوظ… Continue 23reading کرشمہ کپور کا سلمان خان پر کرش تھا، کرینہ کپور کا چونکا دینے والا انکشاف

اداکارہ نادیہ حسین کی خلیل الرحمن قمر کیلئے مغلظات پر وضاحت

datetime 11  اکتوبر‬‮  2024

اداکارہ نادیہ حسین کی خلیل الرحمن قمر کیلئے مغلظات پر وضاحت

کراچی (این این آئی)پاکستانی ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین نے تنازعات میں رہنے والے ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمن قمر کیلئے توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے پر وضاحت دی ہے۔نادیہ حسین کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمن قمر کو ذلیل کہنے پر بات کررہی ہیں۔… Continue 23reading اداکارہ نادیہ حسین کی خلیل الرحمن قمر کیلئے مغلظات پر وضاحت

ذاکر نائیک کے بیانات ،مشی خان بھڑک اٹھیں

datetime 10  اکتوبر‬‮  2024

ذاکر نائیک کے بیانات ،مشی خان بھڑک اٹھیں

کراچی (این این آئی)اسلامک سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے متنازع بنایات اور پاکستان اور قومی ایئر لائن پر تنقید کرنے پر اداکارہ مشی خان بھڑک گئیں۔انسٹاگرام پر اداکارہ مشی خان نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ذاکر نائیک جو اسٹیٹ گیسٹ تھے، ان کا دورہ ختم ہوا اور وہ واپس جا چکے ہیں،جس طرح… Continue 23reading ذاکر نائیک کے بیانات ،مشی خان بھڑک اٹھیں

‘بگ باس 18’ میں گدھے کا استعمال، سلمان خان نئے تنازعے میں پھنس گئے

datetime 10  اکتوبر‬‮  2024

‘بگ باس 18’ میں گدھے کا استعمال، سلمان خان نئے تنازعے میں پھنس گئے

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار اور مشہور ریئلٹی شو بگ باس 18 کے میزبان سلمان خان سے جانوروں کے حقوق کے تحفظ کی تنظیم پیٹا نے مداخلت کی اپیل کی ہے۔یہ درخواست شو کے گھر میں ایک گدھے کی موجودگی پر ہونے والے تنازعے کے بعد کی گئی ہے، جس نے عوامی حلقوں میں… Continue 23reading ‘بگ باس 18’ میں گدھے کا استعمال، سلمان خان نئے تنازعے میں پھنس گئے

سدھو موسے والا کی موت کی پیشگوئی قتل سے 8 دن پہلے کردی گئی تھی؟ حیران کن انکشاف

datetime 9  اکتوبر‬‮  2024

سدھو موسے والا کی موت کی پیشگوئی قتل سے 8 دن پہلے کردی گئی تھی؟ حیران کن انکشاف

ممبئی (این این آئی)ایک سیاست دان نے حیران کن انکشاف کیا ہے کہ سدھو موسے والا کو قتل سے 8 روز قبل ہی انکی موت کے بارے میں بتادیا گیا تھا۔مشہور پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کی موت نے 2022 میں ان کے مداحوں کو شدید صدمے میں مبتلا کر دیا تھا۔ حال ہی میں… Continue 23reading سدھو موسے والا کی موت کی پیشگوئی قتل سے 8 دن پہلے کردی گئی تھی؟ حیران کن انکشاف

1 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 857