مجھے لوگوں کو سونگھنے کی گندی عادت ہے، صبا قمر
لاہور (این این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صباء قمر نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے لوگوں کو سونگھنے کی گندی عادت ہے۔خوبرو اداکارہ نے نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں میزبان کے سوال پر بتایا کہ میری ایک گندی عادت ہے کہ میں لوگوں کو سونگھتی ہوں۔ صبا قمر نے بتایا… Continue 23reading مجھے لوگوں کو سونگھنے کی گندی عادت ہے، صبا قمر