جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

کانٹا لگا گانے سے شہرت حاصل کرنیوالی اداکارہ شیفالی جریوالہ چل بسیں

datetime 28  جون‬‮  2025 |

ممبئی(این این آئی)بھارتی ریئلٹی شو بگ باس کے سیزن 13اور مشہور گانے کانٹا لگا سے شہرت حاصل کرنے والی بھارتی ماڈل و اداکارہ شیفالی جری والا چل بسیں۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شیفالی جری والا 42برس کی عمر میں گزشتہ شب ممبئی میں اچانک انتقال کر گئیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ہسپتال کے عملے نے بتایاکہ اداکارہ کو ان کے شوہر اداکار پراگ تیاغی اور چند دیگر افراد گزشتہ رات ہسپتال لے کر آئے تاہم وہ ہسپتال لانے سے قبل ہی وفات پاچکی تھیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کی موت اچانک دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…