اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

بلیک لسٹ کے خدشات، مجھے بالی ووڈ میں کام کرنے کی خواہش بھی نہیں ،دلجیت دوسانجھ

datetime 26  جون‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ نے بائیکاٹ مہم اور بالی ووڈ سے بلیک لسٹ ہونے کے خدشات پر خاموشی توڑتے ہوئے بالی ووڈ انڈسٹری کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں پنجابی گلوکار نے کہا کہ مجھے بالی ووڈ میں کام کرنے کی کوئی خواہش بھی نہیں، میں نہیں چاہتا کہ میں بالی ووڈ میں کوئی بڑا فنکار بن جائوں، مجھے موسیقی سے پیار ہے اور میں بغیر کسی کی مرضی سے میوزک کر سکتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ میں کسی سپر اسٹار کی مرضی کے بغیر بھی کام کرسکتا ہوں، کس کا گانا چلے گا یا کس کا نہیں، کس کو کام دینا ہے یا کس کو نہیں یہ مجھ پر نہیں چل سکتا، پنجاب میں آرٹسٹ اپنا گانا خود بناتے ہیں، ہمیں یہ بہت بڑی آزادی حاصل ہے کہ وہاں کوئی ہمیں میوزک بنانے سے روک نہیں سکتا، جب تک میرا من ہوگا اور خدا چاہیے گا میں گانے بناتا رہوں گا۔ انہوں نے کہا کہ بالی ووڈ میں مجھے کام ملے یا نہ ملے رتی برابر پرواہ نہیں ہے۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…