کون بنے گا کروڑ پتی، امیتابھ بچن فی قسط5 کروڑ روپے فیس وصول کر رہے ہیں
ممبئی (این این آئی)بھارت کے مقبول ترین ٹی وی شو ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کے 16 ویں سیزن کا آغاز ہوگیا ہے اور ناظرین ایک بار پھر بالی وڈ کے بگ بی امیتابھ بچن کو شو کی میزبانی کرتے دیکھ رہے ہیں۔گزشتہ سال امیتابھ بچن نے سیزن 15 کی آخری قسط میں انتہائی جذباتی… Continue 23reading کون بنے گا کروڑ پتی، امیتابھ بچن فی قسط5 کروڑ روپے فیس وصول کر رہے ہیں