بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

جنت مرزا اور سحر کی خوبصورتی کے تمام دعوے ملیا میٹ،صارفین کی تنقید

datetime 28  جون‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)ٹک ٹاکرجنت مرزا اور سحر کی خوبصورتی کے تمام دعوے ملیا میٹ ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق جنت مرزا اور انکی بہن سحر مرزا کی خوبصورتی کے تمام دعوے اس وقت ملیا میٹ ہوگئے جب انکا بنا فلٹر چہرہ مداحوں نے دیکھا۔حال ہی میں سوشل میڈیا پر جنت مرزا اور سحر مرزا کا ایک کلپ منظر عام پر آیا جس میں وہ بغیر کسی فلٹر یا پروفیشنل لائٹنگ کے نظر آ رہی ہیں۔ اگرچہ دونوں نے میک اپ کیا ہوا تھا، لیکن فلٹرز نہ ہونے کی وجہ سے ان کے ان فلٹرڈ لک نے لوگوں کو چونکا دیا ۔

ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد انٹرنیٹ پر لوگوں نے دلچسپ تبصرے کیے ایک صارف نے لکھاکہ،یہ ویڈیو دیکھ کر مجھے لگنے لگا کہ میں بھی خوبصورت ہوں!۔ایک اور صارف نے طنز کے تیر بررساتے ہوئے کہا کہ،یہی ہوتا ہے جب آپ آئی فون استعمال نہیں کرتے!۔ایک اور صارف نے کہاکہ آج سے میرا خود پر ہی دل آگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…