ہارٹ اٹیک نہیں ہوا،کھانے پینے میں کوتاہی برتنے پر ڈی ہیڈریشن ہوگئی تھی، آئمہ بیگ
کراچی(این این آئی)پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے بتایاہے کہ انہیں دل کا دورہ نہیں پڑا تھا۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوریز میں گلوکارہ آئمہ بیگ نے لکھاکہ انہیں منی ہارٹ اٹیک نہیں ہوا بلکہ پانی کی مناسب مقدار نہ لینے اور کھانے پینے میں کوتاہی برتنے کے باعث ڈی ہائیڈریشن ہوگئی تھی۔ گلوکارہ نے… Continue 23reading ہارٹ اٹیک نہیں ہوا،کھانے پینے میں کوتاہی برتنے پر ڈی ہیڈریشن ہوگئی تھی، آئمہ بیگ