جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ساڑھے 11 روپے سستا ہو گیا

datetime 1  جون‬‮  2023

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ساڑھے 11 روپے سستا ہو گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ڈالر انٹر بینک میں چند پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 11 روپے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 37 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے 10 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے47 پیسے پر بند ہوا تھا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 11 روپے 50 پیسے سستا… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں ڈالر ساڑھے 11 روپے سستا ہو گیا

بناسپتی گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی گئی

datetime 31  مئی‬‮  2023

بناسپتی گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورزپرمختلف برانڈکے بناسپتی گھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کردی۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورزپرمختلف برانڈ کے بناسپتی گھی کی قیمت585روپے سے کم ہوکر517روپے فی کلوہوگئی،بناسپتی گھی کی فی کلوقیمت میں بھی68روپے تک کمی کی گئی ہے۔اسی طرح ایک لیٹرکوکنگ آئل کی قیمت610روپے سے کم ہوکر517روپے ہوگئی… Continue 23reading بناسپتی گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی گئی

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا

datetime 31  مئی‬‮  2023

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ڈالر آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں چند پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 35 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے35 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالرنئی تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 30  مئی‬‮  2023

اوپن مارکیٹ میں ڈالرنئی تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(این این آئی) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان جاری ہے اور ہر روز نیا ریکارڈ قائم ہورہا ہے،منگل کو بھی یہ رجحان برقرار رہا اور امریکی کرنسی کی قدر اوپن مارکیٹ میں بڑھ کر 312روپے کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی۔وزیراعظم کے آئی ایم ایف سے رابطے اور 6.5… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں ڈالرنئی تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 312 روپے کا ہو گیا

datetime 30  مئی‬‮  2023

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 312 روپے کا ہو گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ڈالر کی پرواز جاری ہے، آج ڈالر انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ دونوں جگہ مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 34 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپیہ مہنگا ہونے کے بعد312 روپے کا ہو گیا۔

برائلر گوشت کی قیمت میں29روپے کلو اضافہ

datetime 30  مئی‬‮  2023

برائلر گوشت کی قیمت میں29روپے کلو اضافہ

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت29روپے اضافے سے623روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 19روپے اضافے سے 415 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت273روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

سیاسی کشمکش جاری رہی توروپیہ مزید گر جائیگا، بلوم برگ کا انتباہ

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 30  مئی‬‮  2023

سیاسی کشمکش جاری رہی توروپیہ مزید گر جائیگا، بلوم برگ کا انتباہ

کراچی (پی پی آئی) امریکی جریدے بلوم برگ نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں موجودہ سیاسی کشمکش جاری رہی تو تو پاکستانی روپیہ مزید گر جائے گا،رپورٹ کے مطابق پاکستان سے سرمایہ بیرون ملک منتقل ہو رہا ہے،معاملہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد مزید بگڑ گیا ہے،آئی ایم ایف کے ساتھ قرض ڈیل… Continue 23reading سیاسی کشمکش جاری رہی توروپیہ مزید گر جائیگا، بلوم برگ کا انتباہ

انٹر بینک میں ڈالر آج مہنگا ہو گیا

datetime 29  مئی‬‮  2023

انٹر بینک میں ڈالر آج مہنگا ہو گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے پہلے دن آج انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری دن انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 15 پیسے پر بند ہوا تھا۔

روسی خام تیل لانے والا بحری جہاز مصر پہنچ گیا، جانتے ہیں پاکستان کب پہنچے گا ؟

datetime 29  مئی‬‮  2023

روسی خام تیل لانے والا بحری جہاز مصر پہنچ گیا، جانتے ہیں پاکستان کب پہنچے گا ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) روس سے پاکستان کے لئے ایک لاکھ ٹن خام تیل لانے والا بحری جہاز پچھلے ہفتے مصر تک پہنچ گیا جہاں وہ سویز کینال سے گزرنے کے لئے بحری جہازوں کی لمبی قطار میں ہے اور یہ بحری جہاز بحر روم سے گزر کر بحر احمر پنچنے کی تیاری کرے گا جو… Continue 23reading روسی خام تیل لانے والا بحری جہاز مصر پہنچ گیا، جانتے ہیں پاکستان کب پہنچے گا ؟

Page 287 of 1808
1 278 279 280 281 282 283 284 285 286 287 288 289 290 291 292 293 294 295 296 1,808