ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

اگست 2024 میں کرنٹ اکائونٹ 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالر سرپلس رہا، اسٹیٹ بینک

datetime 18  ستمبر‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)اگست 2024 میں جاری کھاتہ 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالر سرپلس رہا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق برآمدات میں اضافے اور درآمدات میں کمی کی وجہ سے جاری کھاتہ اگست 2024 میں 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالرسرپلس رہا، جولائی 2024 میں جاری کھاتہ کو 24 کروڑ 60 لاکھ ڈالر خسارہ درپیش رہا تھا۔

رواں مالی سال جولائی اگست میں جاری کھاتے کا خسارہ 17 کروڑ 10 لاکھ ڈالر رہا جبکہ گزشتہ مالی سال جولائی اگست کے دوران جاری کھاتے کو 89 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا خسارہ درپیش رہا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…